Wednesday, February 4, 2026
تازہ ترینعالمی خبریں

طالبان نے پاکستان سے نکلنے والے دریائے کنڑ پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا

کابل:افغانستان کی طالبان حکومت بھی بھارتی طرزپرآبی جارحیت پر اترنے لگی ۔افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان کےعلاقے چترال سے آنے والے دریائے کُنڑ کے کابل میں دریا سے ملنے کے مقام پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سے دریا واپس پاکستان آتا ہے۔اس اقدام سے پاکستان آنے والے پانی کا حصہ کم ہو جائے گا۔ طالبان کی وزارت برائے پانی و توانائی  کے مطابق منصوبے کا تخمینہ اور ڈیزائن تیار ہے بس فنڈنگ کا انتظار ہو رہا ہے ۔ طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے ڈیم کی تعمیر میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *