تازہ ترینخاص خبریں

شرح مزید ایک مرتبہ پھر 11فیصد پر برقرار

 کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ 11 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہواجس میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 میں پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس کم کرکے 11 فیصد مقرر کیا تھا، جولائی، اگست اور ستمبر کے جائزہ اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔ اسی طرح جولائی، اگست اور ستمبر کے جائزہ اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا، پالیسی ریٹ مسلسل چوتھے جائزے میں بھی 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *