شوبز

اماراتی نژاد خاتون پہلی مرتبہ مس یونیورس کے مقابلوں میں شریک ہونگی

دبئی:متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی بار ایک اماراتی نژاد خاتون مس یونیورس کے بین الاقوامی مقابلےمیں اپنےملک کی نمائندگی کررہی ہیں۔ چھبیس سالہ مریم محمد، جو ایک فیشن اسٹوڈنٹ اورماڈل ہیں، نومبرمیں تھائی لینڈ میں ہونےوالے اس عالمی مقابلےمیں متحدہ عرب امارات کی پہلی نمائندہ بنیں گی۔مس یونیورس 2025 کا مقابلہ تھائی لینڈکےشہرمیں منعقد ہوگا۔ جہاں دنیابھرکی 130 سےزائد خوبصورت اور ہونہار خواتین اپنے اپنےممالک کی نمائندگی کریں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *