Wednesday, February 4, 2026
کھیل

پاک بھارت سپر فور میچ ریفری پھر اینڈی پائیکرافٹ

دبئی:ایشیا کپ کے گروپ میچ میں متنازع بننے والے ریفری اینڈی پائیکرافٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور کے دوسرے میچ میں بھی ریفری ہوں گے جس سے میچ میں شکوک شبہات پیدا ہوسکتے ہیں ۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ہاتھ ملانے سے منع کرنے کے تنازع میں اینڈی مرکزی کردار تھے ۔ انہوں نے پاکستانی  کپتان کو بھارتی ہم منصب سے ہاتھ ملانے سے روک دیا تھا۔ لیکن اتوار کے میچ بھی وہی ریفری ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *