Wednesday, February 4, 2026
شوبز

آئمہ بیگ نے اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ شادی کر لی

لاہور : معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کیساتھ نکاح کرلیا ۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کےبعد کوئی بیان جاری نہیں کیا مگر دونوں کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے ۔ دونوں نے کچھ عرصہ قبل اس تعلق کا تذکرہ کیا تھا۔ ایک ویب سائٹ نے اس حوالے سے اب دعویٰ کیا ہے کہ آئمہ بیگ اور زین احمد نے کینیڈا میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں نکاح کیا۔ اس تقریب کی ایک تصویر شب سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس سے ان کے نکاح کی خبر کی تصدیق ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *