Wednesday, February 4, 2026
سائنس اور ٹیکنالوجیعالمی خبریں

انسٹا گرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک : فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کروا کر اپنے صارفین کا پرانا مطالبہ پورا کر دیا ہے ۔  صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کرسکیں گے ۔ ری پوسٹ کی جانے والی تصاویر صارف کی پروفائل پر نہیں دیکھی جا سکے گی بلکہ پروفائل پر موجود ایک مخصوص حصے پر ان تصاویر کو دیکھا جا سکے گا۔اسی طرح انسٹاگرام ایک اور فیچر بھی جلد پلیٹ فارم پر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ریلز کو کھول سکیں گے اور اس کے بعد ایک فیڈ سامنے آئے گی جس میں صرف ان کے دوستوں کی فیڈز موجود ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *