پاکستان

ایف بی آر کے نئے قوانین پر صدر لاہور چیمبر کا سخت احتجاج

لاہور: صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں ابوذر شاد نے طبل جنگ بجا دیا۔  انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ حکومت تاجروں کیلئے ہتھکڑیاں اور گرفتاریوں کا اختیار بیوروکریسی کو دیکر ہمارے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک نہ کرے۔ ٹیکس دینے والوں کی توہین اور رسوا کرنے والا قانون بنایا گیا تو لاہور چیمبر سے احتجاجی تحریک شروع ہوگی ۔ اگر حکومت نے کالا قانون لاگو کیا تو بزنس کمیونٹی شدید احتجاج کرے گی ، حالات قابو سے باہر ہوں جائینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *