Saturday, June 14, 2025
تازہ ترینخاص خبریں

عمران خان نے ایک مرتبہ پھر احتجاج کا اعلان کر دیا

 راولپنڈی : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پھر احتجاج کی دھمکی دے دی ۔ ایکس اکاؤنٹس پر کی گئی پوسٹ میں عمران خان کا پیغام سامنے آیاہے کہ  تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا۔   اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے،   باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے اور سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *