Saturday, June 14, 2025
کھیل

پاکستانی خاتون باکسر بانو بٹ نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی

اردن : پاکستان نے ایک اور بڑا معرکہ مارلیا ۔ نوجوان خاتون باکسر بانو بٹ نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی ۔ بانو بٹ نے ایشیائی جیوجِتسو چیمپئن شپ 2025 میں بھارتی حریف رِچا شرما کو ہرایا۔نوویں ایشیائی جوجِتسو چیمپین شپ 23 سے 25 مئی تک اردن میں منعقد ہوئی ۔ ایشیائی جیوجِتسو چیمپئن شپ 2025 میں بانو بٹ نے رِچا شرما کو شکست سے دو چار کر کے طلائی تمغہ جیت لیا۔ پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں ایک سونا اور متعدد کانسی کے تمغے اپنے نام کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *