Saturday, June 14, 2025
سائنس اور ٹیکنالوجی

ایک سو چوراسی ملین سے زائد صارفین کے پاسورڈ ہیک ہونے کا انکشاف

نیویارک : چند روز پہلے ہی ایک سنگین ڈیٹا لیک سامنے آیا ہے جس میں 184 ملین سے زائد صارفین کے پاسورڈ ہیک ہو گئے ہیں ۔ یہ معلومات ایک غیر محفوظ اور بغیر پاسورڈ کے سرور میں موجود تھیں، جسے سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر نے رواں ماہ دریافت کیا۔متاثرہ پلیٹ فارمز میں ایپل، نیٹ فلکس، پے پال، گوگل، فیس بک، روبلوکس، اسنیپ چیٹ، اور مائیکروسافٹ جیسے دیگر معروف سروسز شامل ہیں۔لیک کردہ معلومات میں بینک اکاؤنٹس، ہیلتھ پلیٹ فارمز، اور کم از کم 29 ممالک کی سرکاری ای میل ڈومینز بھی شامل ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *