تازہ ترینخاص خبریں

امریکی صدر نے پاکستان اور امریکا میں سیز فائرکرا دیا

واشنگٹن : بھارت نے مار کھانے کے بعد امریکا کے گھٹنےپکڑ لئے ۔ جس کے بعد امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بیچ بچاؤ کرا دیا۔ امریکی صدر نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل سیز فائر کے لئے راضی ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ رات بھر امریکہ نے دونوں ممالک سے روابط جاری رکھے ۔  اس سے قبل بھارتی وزیر داخلہ جے شنکر نے بھی کہا تھا کہ اگر پاکستان  حملے نہیں کرے گا تو بھارت بھی نہیں کرے گا۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہی وہ وقت تھا جب جے شنکر بیک فٹ پر چلے گئے تھے اور گویا ہار تسلیم کر لی تھی ۔ دوسری جانب پاکستان نے اس سے قبل بھارت پر تابڑ توڑ حملے کئے اور ایئر بیسز کو بہت نقصان پہنچایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *