Saturday, June 14, 2025
آس پاس

بھارتی میڈیا کی اچھل کود بند ہو گئی ، عائشہ منظور وٹو

 لاہور : ڈائریکٹر جنرل پیمرا عائشہ منظور وٹو  نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھرپور آپریشن بنیان المرصعوص کے بعد بھارتی میڈیا کی اچھل کود بند ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا ایک سرکس سے زیادہ کچھ نہیں۔  بھارتی میڈیا کو اپنی قوم کے آگے نقلی بیانیہ بنانے اور جھوٹا تماشا کرنے پر ڈوب مرنا چاہیے ،  بھارتی عوام کو ایک طرف انکے میڈیا نے بیوقوف بنایا دوسری طرف انکی فلموں میں نقلی جنگیں لڑنے والے کرائے کے ہیروز ن  بھارتی عوام بھی مودی اور جھوٹے میڈیا کے گٹھ جوڑ کو سمجھ چکی ہے ۔  پاکستان کی بہادر فوج کے منہ توڑ جواب نے بھارت کا خطے کو ہراساں کرنے کا خواب نیست او نابود کر دیا ہے ۔ پاکستانی عوام متحد ہو کر اپنی پاک افواج اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *