Saturday, June 14, 2025
آس پاسخاص خبریں

بھارت بوکھلا کر ہر جگہ ڈرون بھیجنے لگا ، مکئی کے کھیتوں میں ایک اور ڈرون ڈھیر

عارف والا : تحصیل عارف والا تھانہ احمدیار کے علاقہ اسلام نگر میں آج صبح پونے تین بجے کے قریب ہندوستان کا ڈرون پاکستان آرمی نے گرا دیا جس کی گرنے سے زوردار دھماکہ ہوا۔  دھماکے سے پورا ہے علاقہ لرز اٹھا اور جس جگہ پر پاکستان آرمی نے گرایا وہاں پر مکئی کی کھیت تھے کوئی آبادی نزدیک نہیں تھی جس سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود رہی ۔ پاک آرمی کے دستے بھی موقع پرپہنچے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *