عالمی خبریں

ترکیہ میں 6.2 شدت کے زلزلےکےجھٹکے

استنبول: ترکیہ میں 6.2 شدت کے زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ یونان، بلغاریہ اور رومانیہ میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکا مرکز استنبول سے 73 کلومیٹر دور  تھا اور زیر زمین اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کا کہناہے کہ زلزلےسےنقصان کی اب تک کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *