تازہ ترینخاص خبریں

سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی تلوار ٹل گئی

اسلام آباد:حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری  فی الحال روکنے کا فیصلہ کیاہے ۔ نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی گئی ۔ وزیراعظم اور وفاقی وزراء نے سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے مخالفت کردی ہے ۔  انہوں نے وزیر توانائی کو نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کے لیے احکامات جاری کئے ۔ یاد رہے کہ نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تحت صارفین سے  صرف 10 روپے فی یونٹ بجلی کی خریداری اور ٹیکس کی شقیں تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *