خاص خبریں

بجٹ میں تنخواہیں بڑھیں گی نہ پنشن ،وزیرخزانہ کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نےسرکاری ملازمین پربجلیاں گرا دیں۔اس بجٹ میں تنخواہیں بڑھیں گی نہ پنشن۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےآئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں ایوان کو اس حوالے سے تحریری جواب بھی جمع کرایا۔ ملازمین کے لیے ہائرنگ اور سیلنگ کی حد بڑھانے کا معاملہ زیر غور ہے تاہم وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں بھی اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *