شوبز

بالی وڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ پکل بال کھیلتے ہوئے زخمی

نئی دہلی : بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ بھاگیہ شری پکل بال کھیلتے ہوئے شدیدزخمی ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھاگیہ شری کو پکل بال کھیلنے کے دوران پیشانی پرشدید چوٹ آئی ، انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کےماتھے پرتیرہ ٹانکے لگے۔ حادثے کے بعد اداکارہ نے کئی گھنٹے ہسپتال میں گزارے جس کےبعد رات گئے انہیں گھر جانے کی اجازت ملی ۔ سرجری کے دوران واضح ہوا کہ اداکارہ کے ماتھے پر زخم گہرا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *