تازہ ترین

کے پی حکومت دہشت گردی روکنےکے لئے کام کرے ، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے دہشتگرد کو امریکا کے حوالے کیا تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دہشتگردی کے خلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑرہا ہے۔ قمر جاوید باجوہ، عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید نے طالبان کو پاکستان میں بسانے کا فیصلہ کیا تھا۔ طالبان کو لانے کا فیصلہ ان تینوں کا تھا۔ اسمبلی کی کارروائی میں میرا مؤقف موجود ہے۔ کے پی حکومت صرف عمران خان کا اقتدار واپس لانے کے لئے کوشش کر رہی ہے ان کا عوامی فلاح سے کوئی تعلق نہیں ۔ کے پی حکومت کو دہشت گردی ختم کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہیے ۔ کرم کے حالات سب کے سامنے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *