خاص خبریں

پاکستان اورافغان شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ

لندن : برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر پاکستان اور افغان شہریوں پر اپنےملک میں مکمل پابندی لگانے والے ہیں ۔ اس سلسلے میں چند روز تک باقاعدہ اعلان سامنے آئے گا۔ دیگر ممالک بھی پابندی کی لپیٹ  میں آئیں گے مگر فی الوقت ان ممالک کے نام سامنے نہیں آئے ۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی خدشات اور ویزا اسکریننگ میں سختی کی بنیاد پر کیا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ دو ہزار سترہ میں بھی ٹرمپ نے کئی مسلم ممالک پر پابندی لگائی تھی ۔ 2021  میں جو بائیڈن نے آکر ان پابندیوں کو ختم کرایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *