سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکی خلائی کمپنی کاکمرشل مشن کامیابی سے چاند پر لینڈ کر گیا

ٹیکساس، امریکا میں ایک اسیپس کمپنی نے کامیابی کے ساتھ چاند پر لینڈنگ کی ہے ۔ فائر فلائی ایرو اسپیس نامی کمپنی نے چاند کی سطح کو چھونے کے لیے اپنا بلیو گھوسٹ مشن بھیجا تھا جو اب لینڈ کر گیا ہے اور اس  نے کام شروع کر دیا ہے۔ بلیو گھوسٹ کے چیف انجینئر ول کوگن نے لینڈنگ کے لائیو اسٹریم پر کہا کہ ہم چاند پرموجود ہیں جس کے بعد مشن کنٹرول روم میں جشن منایا گیا۔ یہ کمرشل کمپنیوں کی طرف سے چاند پر اترنے کی کوششوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے واقعہ ہے جبکہ اس سے پہلے مشن ناکام ہوئے تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *