ہالی وڈ کی معروف جوڑی جیسیکا اور ایرک کی شادی کے دس سال بعد علیحدگی
نیویارک : ہالی ووڈ کی ایک اور مشہور اسٹار جوڑی جوڑی نے علیحدگی اختیار کرلی ہے ۔ گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر جیسیکا سمپسن اور ایرک جانسن نے 10 سالہ شادی کے بعد ایک دوسرے سے طلاق لے لی ۔ علیحدگی کا اعلان کر کے مداحوں کو مایوس کر دیاگیا۔ وکلا کے مطابق دونوں کے درمیان ایک دوسرے پر اعتماد کے مسائل ان کی علیحدگی کی وجہ بنے۔ جیسیکا اور ایرک کے درمیان اعتماد کا فقدان بہت عرصے سے چلا آرہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں کے ہی مبینہ طو ر پر معاشقے چل رہے ۔ سٹار جوڑی نے اس حوالے سے کچھ بھی کہنےسے گریز کیا ہے
