پاکستانتازہ ترین

حکومت پنجاب نے اٹک کے مقام پرسونے کے ذخائر کی موجودگی تصدیق کردی

لاہور :  پنجاب میں اٹک کے قریب سونے کے ذخائر ملے ہیں جس  کی پنجاب حکومت نے تصدیق کر دی ہے اور دریائے سندھ کے سنگم کے مقام پرحالیہ سروے میں سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوئی تھی  مگر مزید ریسرچ میں ایک سال کا عرصہ لگا۔ صوبائی حکومت نے نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے بعد نیسپاک کی جانب سے بھی وسیع مقدار میں سونے کی  موجودگی  کی تصدیق کرا لی ہے ۔ زمین کے مکمل جانچ کے بعد معاملہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پاس  ہے اور وہ ایک روز بعد اس پر بریفنگ لیں گی ۔  سونے کے ذخائر نکالنے کے لئے پنجاب حکومت عالمی معاہدے بھی کرے گی ۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *