سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ پرانے موبائل فونز پرمکمل بند ہونے کو تیار

لندن : واٹس ایپ کمپنی نے یکم جنوری 2025سے کٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فون کو اپنی فہرست سے نکال دیا ہے ۔ اس کامطلب یہ ہوگا کہ واٹس ایپ اب دس سال پرانے موبائل فونز پر نہیں چلے گا۔ کمپنی کے مطابق صارفین کی پرائیوسی اور مضبوط نظام کو دیکھتے ہوئے پرانے فونز پر واٹس ایپ کی سہولت ختم کی جارہی ہے ۔

میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کی جانب سے اس اقدام کی بڑی وجہ ایپ میں صارفین کے لیے نئے فیچرز کی شمولیت اور جدید ٹیکنالوجی بھی ہے ۔ یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ جن اینڈرائیڈ فونز میں کام کرنا بند کردے گا اس کی فہرست درج ذیل ہے:

  1. Samsung Galaxy S3
  2. Motorola Moto G
  3. HTC One X
  4. Sony Xperia Z
  5. Samsung Galaxy S3
  6. Samsung Galaxy Note 2, Samsung Galaxy S4 Mini
  7. Motorola Moto G (1st Gen)
  8. Motorola Razr HD
  9. Moto E 2014
  10. HTC One X
  11. HTC One X+
  12. HTCDesire 500
  13. HTCDesire 601
  14. LG Optimus G
  15. LG Nexus 4
  16. LG G2 Mini
  17. LG L90
  18. Sony Xperia Z
  19. Sony Xperia SP
  20. Sony Xperia T
  21. Sony Xperia V


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *