عالمی خبریں

الیکشن مہم چلانے کا ثمر، ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم عہدہ دے دیا

واشنگٹن : نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے مختلف عہدوں کے لیے چناؤ شروع کر دیا ہے، اسی تناظر میں انہوں نے ایلون مسک کو رام سوامی ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفی شنسی کی سربراہی سونپنے کا فیصلہ لیا ہے ۔ اسی طرح ٹرمپ نے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اسٹیووٹکوف کو مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی بنا دیا ہے ۔ اسرائیل نواز سابق گورنر مائیک ہکابی جان کو اسرائیل کیلئے امریکی سفیر نامزد کیا  گیا ہے ۔   

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *