پاکستان

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی  

کراچی:بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 77ڈالر کی بڑی کمی آنے سے نئی عالمی قیمت 2593ڈالر کی سطح پر آ گئی۔جس سے پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر بھی اثر پڑا ہے ۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 7000 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ جس سےسونا 270500روپے کی سطح پرٹریڈ کرنے لگا ہے ۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6000روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے 2319111روپے کی سطح پر قیمت آگئی ۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *