تازہ ترینکھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: جاپان نے تیونس کو ہرا دیا

ورلڈ کپ فٹبال کے گروپ ایف میں جاپان نے تیونس کو 0-4 گول سے ہرا دیا۔

جاپان کے 2 میچز میں 4 پوائنٹس ہو گئے اور وہ گروپ میں دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔

اس سے قبل ایکواڈور اور کوراساؤ کے درمیان کھیلا گیا میچ ڈرا ہو گیا۔

فٹ بال ورلڈ کپ میں ایکواڈور اور کوراساؤ کے درمیان ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ گول روکنے کا رکارڈ برابر ہو گیا۔

میچ میں کوراساؤ کے گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کے 15 سے زائد گول حملے ناکام بنائے۔

پہلی بار ورلڈ کپ کھیلنے والی کوراساؤ نے ایونٹ میں پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *