آس پاستازہ ترینکھیل

فیفا 2026ء کا افتتاحی میچ میکسیکو کےنام،جنوبی افریقہ کودو صفرسے شکست

میکسیکو نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے افتتاحی میچ جنوبی افریقہ کو دو صفر سے شکست دے کر ایونٹ کی پہلی جیت اپنے نام کر لی۔

میکسیکو کی جانب سے جولین کینونس اور راؤل جمنیز نے ایک، ایک گول سکور کیا، جنوبی افریقہ کے 2 جبکہ ایک میکسیکو کے کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیجا گیا۔

ایونٹ کا دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 12 جون کو صبح 7 بجے کھیلا جائے گا جس میں جمہوریہ چیک اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *