آس پاسعالمی خبریں

نیتن یاہوکی جنگ کا خمیازہ 8 ارب لوگ بھگت رہے ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر نیتن یاہو کی جنگ کا خمیازہ 8 ارب لوگ بھگت رہے ہیں۔

ایک بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہ کرے، اسرائیل کو امن مذاکرات کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن برقرار رکھنے کیلئے حملے روکے جائیں، یہ جنگ اسرائیل کی ہے اور قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے، ہم نہیں چاہتے کہ یہ جنگ خطے کے ممالک کو تھکا دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *