Friday, December 5, 2025
تازہ ترینخاص خبریں

نو مئی سانحہ میں ملوث ایم پی اے جنید افضل نے گرفتاری دے دی

لاہور:نو مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی نے گرفتاری دے دی۔

جنید افضل ساہی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے تھے، عدالت نے متعلقہ تھانے میں سرنڈر کرنے کا حکم دیاجس کےبعد وہ پولیس سٹیشن میں پیش ہو گئے ۔ نومئی مقدمات میں جنید ساہی کو تین سال کی سزا سنائی گئی تھی، جنید افضل ساہی پی پی 98 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سزا کے بعد حلقہ خالی ہونے پر 23 نومبر کو پی پی 98 میں ضمنی انتخابات ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *