Thursday, November 13, 2025
آس پاسپاکستان

اوباش شخص کی آئے روز بلیک میلنگ، باپ بیٹی کی خود کشی کی کوشش

حافظ آباد :حوا کی بیٹی جنسی ہراسانی کا شکار اوباش نے زندگی اجیرن کر دی ۔ بلیک میلنگ سے تنگ باپ بیٹی کی خود کشی کی کوشش  مگر دونوں کی جان بچ گئی ۔ اوباش شخص نے لڑکی کی تصویریں کھینچ کر وائرل کر دیں ۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق نوجوان نے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش کی ۔ سرعام فائرنگ بھی کی ۔ لڑکی کے والد نے بتایا کہ ملزم بلیک میل کر رہا ہے ۔ دھمکیاں دیتا ہے ۔ دوسری جانب اس واقعہ کے بعد ڈی پی او عاطف نذیر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ ملزم کی فوری  گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے ۔ ڈی پی او نے کہا کہ خواتین کی ہراسگی پر قانون فوری حرکت میں ائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *