Wednesday, February 4, 2026
سائنس اور ٹیکنالوجی

نئی سمارٹ فون کی ریٹنگ میں سام سنگ پھر پہلے نمبر پر آگیا

بیجنگ : گزشتہ دو ہفتوں سے ریڈمی 15 فائیو جی کے مسلسل ٹاپ پوزشین پر رہنے کے بعد بالآخر سام سنگ کی گلیکسی سیریز کی دو ڈیوائسز نے دھوم مچا دی ہے ۔ ریٹنگ میں سام سنگ کے موبائل فون پھر اوپر آگئے ہیں ۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 پہلے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا دوسرے اور ویوو وی 60 فائیو جی (نئی انٹری) تیسرے نمبر پر رہے۔شیاؤمی ریڈمی 15 فائیو جی چوتھے نمبر پر چلا گیا ہے ۔ اسی طرح ریٹنگ کے مطابق  سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی پانچویں اور شیاؤمی پوکو ایم 7 (نئی انٹری) چھٹے نمبر پر ہیں۔ایپل آئی فون 16 پرو میکس ساتویں پر نمبر پر چلا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *