Wednesday, February 4, 2026
عالمی خبریں

روس یوکرین جنگ بندی کی امید ، ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو بھی امریکا بلا لیا

واشنگٹن: امریکی صدر نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے حل کے لیے سفارتی کوششیں بڑھا دی ہیں جس سے جنگ بندی قریب نظر آرہی ہے ۔ الاسکا میں طویل ملاقات کے بعد ٹرمپ نے یوکرین صدر کو بھی وائٹ ہاؤس بلالیا ہے ۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی صدر پیر کے روز اوول آفس آئیں گےجہاں دونوں رہنما براہِ راست امن فارمولے پر بات کریں گے۔ اگر پیش رفت مثبت رہی تو وہ روسی صدر پیوٹن کے ساتھ دوبارہ ملاقات ہو سکتی ہے ۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین جنگ کا خاتمہ صرف ایک جامع امن معاہدے سے ممکن ہے۔ عارضی جنگ بندی مسئلے کا حل نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *