آس پاس

گوجرہ میں دو بچے نہر میں ڈوب گئے، لاشیں نکال لی گئیں

گوجرہ :  کبوترانوالہ قبرستان کے قریب نہر میں نہاتے ہوئےدو بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں بچوں کی لاش نکال لی گئیں ۔ شناخت 10 سالہ ریحان اور 3 سالہ امیر حمزہ کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ مرنے والے بچے آپس میں کزن تھے ۔ 3 سالہ امیر حمزہ 320 ج ب سے ننھیال آیا ہوا تھا۔ ریسکیو 1122 نے بچوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *