پاکستانتازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ جاری، پاکستانی معیشت کی بہتری کا اعتراف

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا ہے ۔ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی امید کی جا سکتی ہے ۔ جاری آوٴٹ لْک رپورٹ  کے مطابق آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی منظوری کے بعد پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام آیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  پاکستان میں مہنگائی میں توقعات سے زیادہ تیزی سے کمی آئی ہے، نومبر میں مہنگائی ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *