عالمی خبریں

شادی کی تقریب میں 65لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور

ممبئی : ویسے تو بھارتی ریاست اتر پردیش میں غربت کے ڈیرے ہیں مگر ایک ایسی شادی بھی ہوئی ہے جس پر بھارتی میڈیا کو بھی تبصرے کرنا پڑ گئے ۔ اتر پردیش میں ایک ایسی شادی ہوئی ہےجس میں تقریبا 65لاکھ روپے لٹا دیئے گئے ۔ اس طرح بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہونے والی شادی مرکز نگاہ بن گئی ۔ بھارتی میڈیا نے اس شادی پر خوب تبصرے کئے اور شادی والے گھر پر نکتہ چینی بھی کی ۔ اترپردیش کے علاقے سدھارتھ نگر کے گاؤں دیولہوا میں  یہ شادی سر انجام پائی ۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *