آس پاس

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 729سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 729 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا جس سے انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔

گزشتہ ہفتے کاروباری دن  کے آخری روز 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح 93514 بنائی تھی اور  کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 771 پوائنٹس اضافے سے 93291 پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *