سکون پیش کر رہا ہے پہلا اسامہ طیب پوڈکاسٹ ایوارڈز 2026، پاورڈ بائی کنٹری پلس مصالحہ اوراسپانسرڈ بائی شفا نیچرلز۔

ہم عموماً شوبز انڈسٹری میں اداکاروں اور اداکاراؤں کی خدمات کو سراہتے اور ان کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں، لیکن ہماری سوسائٹی میں ایسے بے شمار لوگ بھی موجود ہیں جو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں، محنت اور خدمات کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی لا رہے ہیں۔

ایسے تمام افراد کی حوصلہ افزائی، پذیرائی اور خدمات کے اعتراف کے لیے اسامہ طیب پوڈکاسٹ ایوارڈز ایک نہایت خوبصورت اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ صرف انٹرٹینمنٹ ہی نہیں بلکہ تعلیم، صحت، مذہب، سماجی خدمت، ڈیجیٹل میڈیا اور دیگر شعبوں میں نمایاں کام کرنے والے افراد بھی ہماری توجہ اور پذیرائی کے مستحق ہیں۔
آپ بھی اس مہم کا حصہ بنیے!
nayabsphere.com پر وزٹ کیجیے، اپنی پسندیدہ…
