آس پاسپاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کر دی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے اور جیو ٹی وی نے چیک کی کاپی حاصل کر لی ہے۔

مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *