آس پاسعالمی خبریں

سعودی ولی عہد کی مصری صدرسے ملاقات، خطے کے مسائل پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے قاہرہ میں ملاقات ہوئی ہے۔

سعودی ولی عہد کے مصر کے دورے کے دوران ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باب المندب اور بحیرہ احمر میں محفوظ بحری آمدورفت کی اہمیت پر زور دیا۔

صدر السیسی نے سعودی عرب کی سلامتی و استحکام کیلئے اقدامات اور یمن کے ساتھ تنازع کے پائیدار سیاسی حل کیلئے سعودی کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *