خاص خبریںعالمی خبریں

ایرانی وزیرخارجہ کی امریکہ کی جانب سے نئی پابندیوں پرسخت تنقید

 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے نئی پابندیوں پر سخت تنقید کی ہے۔

سوشل میڈیا پر بیان میں عراقچی نے کہا کہ 47 سال کی پابندیوں کے بعد امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کی، جس کے اثرات امریکہ کے لئے خصوصا عالمی سطح پر اس کی ساکھ کے حوالے سے تباہ کن رہے۔

عراقچی کے مطابق پابندیوں اور جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد واشنگٹن کا نیا حل مزید پابندیاں عائد کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *