تازہ ترینکھیل

فیفا ورلڈ کپ، امریکہ نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026ء گروپ ڈی کے اہم میچ میں امریکہ نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے دی۔

امریکہ کی جانب سے الیکس فری مین نے ایک گول سکور کیا جبکہ آسٹریلیا کے کیمرون برجیس نے اپنے ہی جال میں گیند پھینک دی جس سے امریکہ کے 2 گول ہوگئے۔

آسٹریلیا کو شکست سے دو چار کرنے کے ساتھ ہی امریکہ کی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے، امریکی ٹیم نے 96 سال بعد مسلسل 2 ورلڈ کپ کے مییچز جیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *