تازہ ترینکھیل

فٹ بال ورلڈکپ:جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا

فٹ بال ورلڈکپ 2026 میں جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو دو ایک سے ہرادیا

فٹبال ورلڈکپ میں جنوبی کوریا اور چیک ریبپلک کے درمیان ہونے والے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں۔

دوسرے ہاف میں پہلےچیک ری پبلک نےجنوبی کوریا کے خلاف پہلا گول جبکہ بعدازاں جنوبی کوریا نے 2 گول کرکے میچ اپنے نام کیا۔

جنوبی کوریا کی جانب سے گول وانگ ای بیوم نے 67 ویں منٹ میں سکور کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *