عالمی خبریں

چین نے امریکہ کے ساتھ تعلقات میں4 اہم سرخ لکیریں واضح کر دیں

چین نے امریکا کے ساتھ تعلقات میں چار اہم سرخ لکیریں واضح کر دیں۔

امریکا میں چینی سفارت خانے کے مطابق تائیوان، جمہوریت و انسانی حقوق، سیاسی نظام اور چین کے ترقیاتی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔

چین نے امریکا کی جانب سے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *