امریکہ کا آبنائےہرمزمیں ایرانی آئل ٹینکر پرحملہ،ایران کے امریکی یونٹوں پرجوابی میزائل حملے
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ کیا جس کے بعدایران نے بھی امریکی یونٹوں پر جوابی میزائل حملے کردیے۔

ایران کے سرکاری میڈیا نے فوجی اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ ایران کی جوابی کارروائی میں امریکی یونٹس کو نقصان پہنچا وہ علاقہ چھوڑ کر فرارہوگئے۔
