تازہ ترینخاص خبریں

پاکستان کی بےمثال فتح کا 1 سال، بھارت آپریشن بُنْيَانٌ مَرْصُوْصٌ کے زخم نہ بھول سکا

پاکستان کی بے مثال فتح کا ایک سال مکمل ہوگیا، جارح دشمن آج تک نڈھال رہا۔

بھارت آپریشن بُنْيَانٌ مَرْصُوْصٌ کے زخم آج تک نہ بھول سکا، بھارت کا غرور چکنا چور کر دیا گیا، نریندر مودی خاک چاٹنے پر مجبور ہوگئے، گزشتہ سال چھ اور سات مئی کی رات بھارت کی بزدل فوج نے بلا اشتعال حملے کئے، پاک فضائیہ نے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، تین رافیل سمیت آٹھ بھارتی طیارے مار گرائے۔

بھارتی انتظامیہ تباہی چھپاتی رہی، پاک فوج ثبوت دکھاتی رہی، قوم نے مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے وطن کے محافظوں کو سلام۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *