کھیل

ٹی 20 بلاسٹ، عثمان طارق کا واروکشائرکاؤنٹی سے معاہدہ

عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بعد دی ہنڈریڈ لیگ میں بھی حصہ لیں گے

ٹیم کے پرفارمنس ڈائریکٹر جیمز تھامس نے کہا کہ عثمان جدید وائٹ بال کرکٹ میں خطرناک ہتھیار ثابت ہو سکتے ہیں، ان کی مہارت واروکشائر کے لیے اہم ثابت ہوگی۔

یاد رہے کہ عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بعد دی ہنڈریڈ میں بھی حصہ لیں گے۔

30 سالہ اسپنراب تک پاکستان کے لیے 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 18 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں، جس میں ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *