Wednesday, February 4, 2026
پاکستانتازہ ترین

لاہور کی فضاؤں میں بسنت کا جنون، شہر مختلف رنگوں میں رنگ گیا

 لاہور کی فضاؤں میں بسنت کا جنون بڑھ گیا، شہر مختلف رنگوں میں رنگ گیا۔

لبرٹی چوک پر سجائی گئی دو بڑی پتنگوں نے شہر کی خوبصورتی بڑھا دی، مختلف شاہراہیں بھی سجا دی گئیں، جگہ جگہ پتنگوں کے ماڈل نصب کر دیئے گئے، لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، رنگ برنگی پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی دکانیں سج گئیں۔

دکانوں پر شہریوں کا رش بڑھ گیا، 8 فروری تک خرید و فروخت کی اجازت دیدی گئی، اس کے بعد پتنگیں بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *