Wednesday, February 4, 2026
کھیل

ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ، سفیان مقیم کا ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ طے

 پاکستانی سپن باؤلر سفیان مقیم کا انگلینڈ کے ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

سفیان مقیم ڈربی شائر فالکنز کو پہلے ہاف کیلئے دستیاب ہوں گے، پاکستانی سپنر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنزکی جانب سے 6 میچز کھیلیں گے۔

ہیڈ آف کرکٹ ڈربی شائر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سفیان مقیم ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں، ٹیم میں ان کی شمولیت فائدہ مند ثابت ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *