Wednesday, February 4, 2026
آس پاسشوبز

دوسری شادی کی دوسری سالگرہ، شعیب ملک کا ثناء جاوید کیلیے محبت بھرا پیغام

شعیب ملک کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔

شعیب ملک نے شادی کے دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا۔

انہوں نے لکھا ’اس خوبصورت ساتھ کو دو سال مکمل ہوگئے، ہمیشہ رہے گا، ہیپی اینیورسری‘۔

View this post on Instagram

شعیب ملک کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024 کے آغاز میں شادی کی تھی اور دونوں شخصیات کی یہ دوسری شادی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *