آس پاس

جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں ، نواز شریف اور مریم نواز کی دبئی میں شاپنگ، تصویر منظر عام پر آگئی

جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں عروج پر،میاں نواز شریف اور مریم نواز نے دبئی میں شاپنگ کی۔

میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج کل د بئی میں ہیں ان کی گز شتہ روز دبئی شاپنگ مال میں لی گئی تصویر بھی منظر عام پر آگئی۔

ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دبئی شاپنگ مال سے جنید صفدر کی شادی کی شاپنگ کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *